حضرت موسی علیہ السلام: سبق اپنے رب کے سامنے رونا اور اعتراف گناہ کرنا
حضرت موسی علیہ السلام پوچھتے ہیں کہ ان کی امت کا سب سے بدترین شخص کون ہے، جس پر اللہ تعالی نے بتایا کہ جو شخص صبح سب سے پہلے نظر آئے وہ ان کی امت کا بدترین انسان ہے۔ بعد میں حضرت موسی علیہ السلام نے …